جنرل محمد خاکپور نے آج بروز بدھ اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کے حمزہ سید الشہدا (ع) کے آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے 73 بیلسٹک میزائل کے ذریعے ان دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
https://twitter.com/IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ